Friday, 4 April 2014

Urdu Shayari

Want to try out writing in Urdu in this blog.

غالب


ہزاروں خواہشیں ایسی کے ہر خواہش پے دم نکلے 

بہت نکلے میرے ارماں لیکن پھر بھی کم نکلے 


اقبال 

دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے 

پر نہیں طاقتے پرواز مگر رکھتی ہے 



اقبال 

جوانو یہ سداہیں آ رہی ہیں آبشاروں سے 

چٹانیں چور ہو جاہیں جو ہو ذوقے یقین پیدا 





No comments:

Post a Comment